دی فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ

1982 سےپاکستان میں مائیکروفنانس کی سرگرمیوں کی بانی غیر سرکاری تنظیم کی ایک کامیاب تقلیب

تراش لیا ہے ایک بہتر مستقبل

صارفین کی کاروباری صلاحیت کو مضبوط بنانے اور ان کے محفوظ مستقبل کے لٔے مالی معاشی اور انسانی سرمائے کی تعمیر کے لئے مدد کرنا

گھوم رہاہےکامیابی کاپہیا

پسماندہ آبادی کووقاراورفخر کے ساتھ ایک محفوظ مستقبل کی تعمیرکےلئےمتحرک کرنا،اورانکی اقتصادی بنیاد کو وسیع کرنے میں لوگوں کی مددکرنا اور روایتی چھوٹے صنعتوں سےوابسطہ افرادکواستحصال سےتحفظ دلانا

ایک روشن مستقبل

صارفین کی معاشی و مالی ساکھ مضبوط اور برھانے میں انکی مدد کرنا

ہماری خدمات

مصنوعات اور خدمات کی ایک مختلف رینج پیش کرتا ہے

بینکنگ آن ایجوکیشن

فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈشعبہءِ تعلیم میں بینکنگ کے کردار کو بچوں اور نوجوانوں کیلیئے تعلیم و ہنر اور اعلٰی اقدار سے انہیں لیس کرنے کے ذریعے کو یقینی بنانےکے طور پر دیکھتا ہے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں۔ تعلیمی اداروں اور طلباء کی مدد کر کےہم بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک مسلسل سیکھنے اور علم حاصل کرنےکے عمل کو ترقی دینے کا مقصد حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات>>

سٹوڈنٹ فنانس

طلباء کی معاونت ایک ایسا منصوبہ ہے جو بیچلرز ماسٹرز یا پھر ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کئلئے بنایا گیا ہے۔ اس معاونت کے تحت ٹیوشن اور دیگر تعلیمی اخراجات، سیمیسٹر یا تعلیمی سال کی بنیادوں پر دیئے جاتے ہیں۔
مزید معلومات>>

ہماری خدمات

FMFB مصنوعات اور خدمات کی ایک مختلف رینج پیش کرتا ہے

نجی اداروں کی مالی معاونت

تعلیمی شعبہ میں بینکاری FMFB کی جانب سے اٹھاہا جانے والا ایک قدم ہے جس کا مقصد بچوں اور نوجوانوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے۔
مزید معلومات>>

آسان اکاؤنٹ

فرسٹ مائیکرو فنانس بینک اپنے گاہکوں کو جمع کرنے کے اکاؤنٹ کو محفوظ اور آسان فراہم کرتا ہے
مزید معلومات>>

تازه ترین معلومات

اکتوبر 2014 FMFB-Pakistan اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے ارادے سے، مائیکرو انٹرپرائزز کو مالی سہولیات فراہم کرنے کی صلاحیت کو مضبوط کرنے کے لئے (یو ایس ایڈ) کے ساتھ ایک پورٹ فولیو گارنٹی معاہدے پر دستخط کئے۔ . . . مزید پڑھیے

تجاوز

جماکرتاوں کے تعداد

636,476

جماکرتاوں کی قدر

PKR 15.69+ Billion

قرض تقسیم کرنے کی مجموعی تعداد

2,105,611

قرضے تقسیم کیے کی مجموعی قیمت

60.01+ Billion

مجموعی زرعی قرضوں کی فراہمی

PKR 18.675+ Billion

مجموعی چھوٹے اداروں کے لیے قرضوں کی فراہمی

PKR 19.38+ Billion

خواتین کو قرضے فراہم کئے کی مجموعی قیمت

PKR 16.20+ Billion

قرض کی رقم بقایا

PKR 11.6+ Billion

سرگرم قرض گیروں کی تعداد

273,931

%پورٹ فولیو – دیہی

65%

%پورٹ فولیو – خواتین

35%

فعال خواتین قرض گیروں کی تعداد

95,167

خواتین قرض داروں کےلےقرض کی بقایا رقم

PKR 3.02+ Billion

اضلاع کی تعداد

69

دی فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ
منزل اب آپ کی پہنچ میں
معاشرے کے غریب ترین طبقہ سے کاروباری معاملات میں اچھے اطوار ، اخلاقی ہدایات و اخلاقی قوانین کو متعارف کرانے کی کوششوں میں گامزن ، سچائی اور راست بازی کے اعلیٰ معیار کے ساتھ ۔