متعددزرائع کا بحالی پروگرام (MIRP)

اس سرمایہ کے تحت ان افراد کی مالی معاونت مقصود ہے جو براہِ راست قدرتی آفات مثلاً سیلاب، طوفان یا زلزلہ وغیرہ سے متاثر ہو چکے ہوں۔ یہ سرمایہ ان افراد کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے تباہ شدہ کاروبار کو از سرِ نو شروع کر سکیں یا پھرکوئی نیا کاروبار شروع کر سکیں۔ یہ پروگرام متعدد اداروں کے تعاون سے مخصوص مقامات پر مہیا  کیا جاتا ہے۔ مالی معاونت اس پروگرام کا ایک جزو ہے

شرائط
  • سالانہ آمدنی (تجارتی اخراجات منہا کر کے) 500،000 سے زیادہ نہ ہو
  • قومی شناختی کارڈ
  • عمر 18 سے 64 سال
  • بڑا قرضہ حاصل کرنے کیلئے دو سالہ تجارتی تجربہ
قرضہ کی قسم
  • مختصر سے وسط مدتی
مقصد
  • ٹھوس اثاثوں کے حصول کیلئے (ما سوائے زمین کی خریداری کے)
  • تاجروں کیلئے کار آمد سرمایہ کا حصول
طریقہِ کار
  • انفرادی نوعیت پر
رقم
  • کم از کم 10،000
  • زیادہ سے زیادہ (نیا کاروبار بنانے کیلئے) 150،000
  • زیادہ سے زیادہ (پہلے سے موجود کاروبار کیلئے) 200،000
مدت
  • 36 ماہ تک
قرضہ کی واپسی
  • برابر ماہانہ اقساط
  • برابر سہ ماہی اقساط
  • مدت مکمل ہونے پر یکمشت واپسی
اضافی ضمانت
  • نقد ضمانت – اداریاتی ضمانت
  • تیسری پارٹی کی ضمانت
دیگر فوائد
  • قرض سے متعلق انشورنس کی سہولت

مزيد شرائط و ظوابط بھی لاگو ہوں گے